News Klic
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کھانا پکانا
  • تاریخی اور سیاحتی مقامات
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
Top Posts
کون ہے جیف بیزوس ؟ جس کے پاس...
کیا 2022 میں پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے ؟
کیا 2023 میں ایلون مسک دنیا کے امیر...
بجٹ 2022 میں غریب عوام کے لیے کیا...
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2022 ون ڈے سیریز...
نور محل 147 سال گزرنے کے باوجود اپنی...
جاب انٹرویو کے لیے گوگل کی 2022 میں...
جوئے روٹ کم ترین عمر میں 10 ہزار...
پالتو ہرن کی یاد اور 17 ویں صدی...
ہوم سیریز2022 ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
News Klic
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کھانا پکانا
  • تاریخی اور سیاحتی مقامات
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
تاریخی اور سیاحتی مقامات

اوکھن جزیرہ – روس

by Qadeer January 25, 2021
by Qadeer January 25, 2021 0 comment

اوکھن جزیرہ دنیا کا چوتھا سب سے بڑا جھیل سے جڑا جزیرہ ہے۔ یہ مشرقی سائبیریا میں جھیل بیکل کا اب تک کا سب سے بڑا جزیرہ ہے ، جس کا رقبہ 730 مربع کلومیٹر (280 مربع میل) ہے۔ اوکھن اس خطےکا ڈرامائی امتزاج رکھتا ہے اور آثار قدیمہ کی نشانیوں سے مالا مال ہے۔

اوکھن جزیرہ پر جانے کے لیے آپ کو ٹرانس سائبیرین ریلوے پر سفر کرنا پڑے گا جو بیکل جھیل کے ساتھ ساتھ چلتی ہے۔ بیکل جھیل دنیا کی سب سے گہری تازہ پانی کی جھیل ہے۔ یہاں کی خوبصورتی آپ کو اپنے سحر میں ضرور مبتلا کر لے گی اور آپ اس جگہ کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔

روس کے دارالحکومت ماسکو سے ساڑھے تین دن ٹرین کے سفر کے بعد آپ یہاں پہنچ سکتے ہیں۔ جبکہ بیجنگ سے یہ جھیل تین دن کےفاصلے پر واقع ہے۔

جھیل دنیا کے 20 فیصد تک تازہ پانی پر مشتمل ہے۔ اسی جھیل کے قریب اوکھن جزیرہ نامی خوبصورت مناظر پرمشتمل جزیرہ موجود ہے جس کی لمبائی 72 کلو میٹر ہے۔ یہ بیکل جھیل کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔

اس کے ماحول کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں بحیرہ اسود کے ساحل کے مقابلے زیادہ دھوپ پڑتی ہے۔ تاہم جھیل کا اکثر حصہ اور یہ جزیرہ عمو ماً بادلوں سے ڈھکے رہتے ہیں۔

Short URL: https://tinyurl.com/y5nk2k8m
Share
0
FacebookTwitterLinkedinWhatsappEmail
Qadeer

previous post
چنا پلاؤ بنانے کی ترکیب
next post
بھارت نے ٹک ٹاک اور 58 دیگر چینی ایپس پر مستقل طور پر پابندی عائد کردی۔

Related Posts

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2022 ون ڈے سیریز...

June 8, 2022

نور محل 147 سال گزرنے کے باوجود اپنی...

June 7, 2022

پالتو ہرن کی یاد اور 17 ویں صدی...

May 25, 2022

کنڈ ملیر – جہاں سمندر، پہاڑ اور صحرا...

January 24, 2021

بینف نیشنل پارک – البرٹا ، کینیڈا

January 23, 2021

وادی گوجال – پاکستان

January 21, 2021

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

* By using this form you agree with the storage and handling of your data by this website.

Recent Posts

  • کون ہے جیف بیزوس ؟ جس کے پاس 101 ممالک جتنی دولت ہے

    June 19, 2022
  • کیا 2022 میں پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے ؟

    June 16, 2022
  • کیا 2023 میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن جائیں گے ؟

    June 14, 2022
  • بجٹ 2022 میں غریب عوام کے لیے کیا ہے ؟

    June 12, 2022
  • پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2022 ون ڈے سیریز کون ہوگا فاتح ؟

    June 8, 2022
  • نور محل 147 سال گزرنے کے باوجود اپنی پوری آب و تاب میں

    June 7, 2022

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Categories

  • تاریخی اور سیاحتی مقامات (34)
  • ٹیکنالوجی (69)
  • سیاست اور حکومت (2)
  • شخصیت (1)
  • صحت (45)
  • کھانا پکانا (51)
  • کھیل (21)

Subscribe Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

  • Facebook
  • Twitter

Copyrights © 2021, News Klic. All Rights Reserved