News Klic
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کھانا پکانا
  • تاریخی اور سیاحتی مقامات
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
Top Posts
کون ہے جیف بیزوس ؟ جس کے پاس...
کیا 2022 میں پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے ؟
کیا 2023 میں ایلون مسک دنیا کے امیر...
بجٹ 2022 میں غریب عوام کے لیے کیا...
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2022 ون ڈے سیریز...
نور محل 147 سال گزرنے کے باوجود اپنی...
جاب انٹرویو کے لیے گوگل کی 2022 میں...
جوئے روٹ کم ترین عمر میں 10 ہزار...
پالتو ہرن کی یاد اور 17 ویں صدی...
ہوم سیریز2022 ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
News Klic
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کھانا پکانا
  • تاریخی اور سیاحتی مقامات
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
کھانا پکانا

چکن ویجیٹیبل سوپ بنانے کی ترکیب

by Qadeer December 29, 2020
by Qadeer December 29, 2020 0 comment

خاص طور پرسبزیوں سے بنے سوپ غذائیت کے لحاظ سے ایک بہترین آپشن ہیں کیونکہ وہ اعلی غذائیت کی کثافت کو کم توانائی کی کثافت کے ساتھ جوڑتے ہیں – اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں نسبتا تھوڑی سی کیلوریز کے بدلے وٹامنز اور معدنیات سمیت بہت سے اہم غذائی اجزاء مل جاتے ہیں۔

 

اجزاء
بون لیس چکن 1 کپ
یخنی 5 کپ
کیچپ آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
پسی سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
بند گوبھی چوپ کئی ہوئی آدھا کپ
شملہ مرچ چوپ کی ہوئی 1 عدد
ہری پیازچوپ کی ہوئی آدھا کپ
گاجرچوپ کی ہوئی 1 عدد
ادرک 1 چائے کا چمچ سلائس کرلیں
ہری مرچیں چوپ کی ہوئی 2 عدد
انڈا1 عدد پھینٹ لیں
سرکہ 1 کھانے کا چمچ
کارن فلور 3 کھانے کے چمچ

 

بنانے کا طریقہ
سوس پین میں یخنی گرم کرکے چکن ،نمک، سیاہ مرچ ، پاﺅڈر،بندگوبھی،شملہ مرچ، ہری پیاز،گاجر،ادرک اور ہری مرچیں ڈال کر پکائیں۔
پھر کارن فلور تھوڑے پانی میں گھول کر ڈالیں۔
اب اس میں سرکہ اور کیچپ شامل کریں۔
آخرمیں پھینٹا ہوا انڈا ڈالیں اور تیزی سے چمچہ چلاتے جائیں۔
مزیدار ویجیٹیبل سوپ تیار ہے۔ گرما گرم پیش کریں۔

Short URL: https://tinyurl.com/y7sgx2s7
Share
0
FacebookTwitterLinkedinWhatsappEmail
Qadeer

previous post
وہ 7 چیزیں جو آپ کے مدافعتی نظام کوکمزور بناتی ہیں
next post
ایل جی سی ای ایس 2021 میں ٹیلیوژن کےلئے منی ایل ای ڈی ٹیکنالوجی متعارف کروا رہا ہے۔

Related Posts

دال بھرے کریلے بنانے کی ترکیب

March 15, 2021

ہریسہ چکن روسٹ بنانے کی ترکیب

February 25, 2021

آلو کے پراٹھے بنانے کی ترکیب

February 24, 2021

بوہری کباب بنانے کی ترکیب

February 3, 2021

مچھلی کا سالن بنانے کی ترکیب

February 1, 2021

ہری مرچ کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

January 27, 2021

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

* By using this form you agree with the storage and handling of your data by this website.

Recent Posts

  • کون ہے جیف بیزوس ؟ جس کے پاس 101 ممالک جتنی دولت ہے

    June 19, 2022
  • کیا 2022 میں پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے ؟

    June 16, 2022
  • کیا 2023 میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن جائیں گے ؟

    June 14, 2022
  • بجٹ 2022 میں غریب عوام کے لیے کیا ہے ؟

    June 12, 2022
  • پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2022 ون ڈے سیریز کون ہوگا فاتح ؟

    June 8, 2022
  • نور محل 147 سال گزرنے کے باوجود اپنی پوری آب و تاب میں

    June 7, 2022

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Categories

  • تاریخی اور سیاحتی مقامات (34)
  • ٹیکنالوجی (69)
  • سیاست اور حکومت (2)
  • شخصیت (1)
  • صحت (45)
  • کھانا پکانا (51)
  • کھیل (21)

Subscribe Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

  • Facebook
  • Twitter

Copyrights © 2021, News Klic. All Rights Reserved