638
ناسا خلابازوں کو چاند اور مریخ پر تاریخ کے سب سے بڑے راکٹ کے پربھیج رہا ہے۔ بوئنگ نے بتایا ہے کہ اس کا خلائی لانچ سسٹم کس طرح گہرے خلائی مستقبل کی تشکیل کرے گا۔
جب ناسا پہلے ایک عورت اور اسں کے بعد اگلے آدمی کو چاند پر بھیجےگا ، تو وہ خلاباز 1972 میں اپالو 17 مشن کے بعد قمری سطح پر اترنے والے پہلے انسان ہی نہیں ہوں گے ، بلکہ وہ بوئنگ کے بنائے ہوئے خلائی لانچ سسٹم اور ناسا کی تاریخ کے سب سے بڑے اور طاقتورراکٹ پربھی سوار ہوں گے۔
جب ناسا کے آرٹیمیس پروگرام کے عملے کے ساتھ یہ راکٹ لانچ پیڈ سے خلا میں جانے کے لئے تیار ہوگا تو ایس ایل ایس اسٹیچو آف لبرٹی سے اونچا کھڑا ہوگا۔ اور تقریبا 9 ملین پاؤنڈ زور کے ساتھ ، یہ اتنا طاقتور ہوگا کہ چاند پر 38 میٹرک ٹن کا وزن بھی اپنے ساتھ لے جا سکے۔
Short URL: https://tinyurl.com/y6xjn75s