News Klic
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کھانا پکانا
  • تاریخی اور سیاحتی مقامات
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
Top Posts
پاکستان نے بابر اعظم کی سنچری کے بعد...
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پرعائد پابندی...
آئی سی سی سی ڈبلیو سی سپر لیگ...
ڈیوڈ ملن نے ٹی 20 میں تیزترین 1000...
پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ میں نئے ٹیلنٹ...
انسٹاگرام نے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے...
فیس بک 16 اپریل سے واچ پارٹی کا...
بابراعظم افریقی دورے کے لئے ٹیم اسکواڈ سے...
دال بھرے کریلے بنانے کی ترکیب
دارالحکومت کے 5 علاقے سیل ، کوویڈ سے...
News Klic
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کھانا پکانا
  • تاریخی اور سیاحتی مقامات
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
کھانا پکانا

ہریسہ چکن روسٹ بنانے کی ترکیب

by Qadeer February 25, 2021
by Qadeer February 25, 2021 0 comment

ہریسہ چکن روسٹ ایک آسان اورمزیدار روسٹ ڈش ہے جو ویک اینڈ کی راتوں پر بالخصوص اور بالعموم رات کے کھانے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ پسے ہوئے مصالحوں کا بہترین ذائقہ اس ڈش کو اور بھی لذیز بنادیتا ہے۔ ہریسہ چکن روسٹ کو املی کی چٹنی یا رائتہ اور سلاد کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

اجزاء
میرینیٹ کرنے کے لیے اجزاء
مرغی کا گوشت½ کلو
ہریسہ مصالحہ 2 سے 3 کھانےکے چمّچ

ہریسہ چکن روسٹ کے اجزاء
زیرا پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ
ثابت دھنیا آدھا کھانے کا چمّچ
سونف آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر1 کھانے کا چمّچ
لہسن کے جوے 4 سے 5 عدد
زیتون کا تیل 2 کھانے کا چمّچ
نمک حسبِ ذائقہ
لیموں کا رس1 کھانے کا چمّچ
پسا ہوا تازہ دھنیا سجانے کے لیے
کٹا ہوا لیموں سجانے کے لیے

بنانے کا طریقہ
ایک گرائنڈر میں زیرہ، ثابت دھنیا، سونف، لال مرچ، لہسن کے جوے، زیتون کا تیل، نمک حسب ضرورت اور لیمو ں کا رس ڈال کراچھی طرح گرائینڈ کرکے پیسٹ بنالیں۔
اب اس مصالحے کو مرغی پراچھی طرح لگا کر 30 منٹ سے پوری رات کے لیے میرینیٹ کرنے کے لیے رکھ دیں۔

ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر گرم کریں اور میری نیٹ کی ہوئی مرغی کو فرائی کرلیں۔
5 سے 8 منٹ کے لیے اسکو ہلکی آنچ پرڈھانک کر پکائیں۔
مزے دار ہریسہ چکن روسٹ تیار ہے۔
ہری چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

Short URL: https://tinyurl.com/y9cfyw2d
Share
0
FacebookTwitterLinkedinWhatsappEmail
Qadeer

previous post
ایف ڈی اے نے سنگل شاٹ کوویڈ 19 ویکسین کو محفوظ قرار دے دیا۔
next post
لاہورقلندرز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں پی ایس ایل 2021 کی پہلی شکست۔

Related Posts

دال بھرے کریلے بنانے کی ترکیب

March 15, 2021

آلو کے پراٹھے بنانے کی ترکیب

February 24, 2021

بوہری کباب بنانے کی ترکیب

February 3, 2021

مچھلی کا سالن بنانے کی ترکیب

February 1, 2021

ہری مرچ کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

January 27, 2021

چنا پلاؤ بنانے کی ترکیب

January 25, 2021

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

* By using this form you agree with the storage and handling of your data by this website.

Recent Posts

  • پاکستان نے بابر اعظم کی سنچری کے بعد آخری گیند پر جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔

    April 3, 2021
  • پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پرعائد پابندی ختم کردی۔

    April 1, 2021
  • آئی سی سی سی ڈبلیو سی سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل میں بھارت نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا-

    March 30, 2021
  • ڈیوڈ ملن نے ٹی 20 میں تیزترین 1000 رنزبنا کربابراعظم کا ریکارڈ توڑدیا۔

    March 21, 2021
  • پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ میں نئے ٹیلنٹ کو فروغ دے رہا ہے- ڈیرین سیمی اورہاشم آملہ۔

    March 20, 2021
  • انسٹاگرام نے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے نئے فیچرز شامل کردیے۔

    March 17, 2021

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Categories

  • تاریخی اور سیاحتی مقامات (31)
  • ٹیکنالوجی (67)
  • صحت (43)
  • کھانا پکانا (51)
  • کھیل (15)

Subscribe Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

  • Facebook
  • Twitter

Copyrights © 2021, News Klic. All Rights Reserved