News Klic
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کھانا پکانا
  • تاریخی اور سیاحتی مقامات
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
Top Posts
پاکستان نے بابر اعظم کی سنچری کے بعد...
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پرعائد پابندی...
آئی سی سی سی ڈبلیو سی سپر لیگ...
ڈیوڈ ملن نے ٹی 20 میں تیزترین 1000...
پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ میں نئے ٹیلنٹ...
انسٹاگرام نے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے...
فیس بک 16 اپریل سے واچ پارٹی کا...
بابراعظم افریقی دورے کے لئے ٹیم اسکواڈ سے...
دال بھرے کریلے بنانے کی ترکیب
دارالحکومت کے 5 علاقے سیل ، کوویڈ سے...
News Klic
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کھانا پکانا
  • تاریخی اور سیاحتی مقامات
  • کھیل
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
کھانا پکانا

لوکی کا حلوہ بنانے کی ترکیب

by Qadeer January 23, 2021
by Qadeer January 23, 2021 0 comment

لوکی کا حلوہ پاکستان اور بھارت کا ایک مشہور اور پسندیدہ میٹھا ہے جو لوکی ، میوہ جات اور چینی کے آمیزے سے بنایا جاتا ہے۔ یہ ایک سدا بہار میٹھا ہے جو لوگوں کا من پسند بھی ہے۔ زیادہ تریہ ڈش دعوتوں اور گھریلو تقریبات میں پیش کی جاتی ہے۔

اجزاء
لوکی، چوکور کٹی ہوئی 2 عدد
کوکنگ آئل 1 کپ
کاجو ½ کپ
کشمش ½ کپ
دودھ 1 کپ
کومیل 1 کپ
سبز رنگ ½ چائے کا چمچ
الائچی پاؤڈر½ چائے کا چمچ
چینی ½ کپ
بادام سجانے کے لیے
پستے سجانے کے لیے
چاندی کا ورق سجانے کے لیے

بنانے کا طریقہ
لوکی کو چھیل کر اس کے بیج نکال لیں۔
اس کے بعد چوکور شکل میں کاٹ لیں۔
اب کٹی ہوئی لوکی کو گرائنڈرمیں ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔
اب ایک چھوٹی پتیلی میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کریں۔
اس کے بعد اس میں کاجو اور کشمش ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک بھونیں۔
پھر اسے گرائینڈ ہوئی لوکی میں ڈال کر مکس کرلیں۔
اس کے بعد دودھ، کومیل اور کھانے کا سبزرنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اس کے بعد الائچی پاؤڈرڈال کر مکس کرلیں۔
پھرچینی ڈال کر مزید مکس کریں۔
پھر10 منٹ کے لیےاسے دم پر رکھ دیں۔
گھی اوپر آجائے تو چولہے سے اتار کر سرونگ دش میں نکال لیں۔
اب پستے ، بادام اور چاندی کے ورق سے سجا لیں
مزے دار لوکی کا حلوہ تیار ہے!

Short URL: https://tinyurl.com/y496wcv6
Share
0
FacebookTwitterLinkedinWhatsappEmail
Qadeer

previous post
وباء کے آغاز کے ایک سال بعد ووہان میں زندگی معمول پر ہےجبکہ دنیا ابھی بھی وبائی مرض کا مقابلہ کررہی ہے۔
next post
بینف نیشنل پارک – البرٹا ، کینیڈا

Related Posts

دال بھرے کریلے بنانے کی ترکیب

March 15, 2021

ہریسہ چکن روسٹ بنانے کی ترکیب

February 25, 2021

آلو کے پراٹھے بنانے کی ترکیب

February 24, 2021

بوہری کباب بنانے کی ترکیب

February 3, 2021

مچھلی کا سالن بنانے کی ترکیب

February 1, 2021

ہری مرچ کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

January 27, 2021

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

* By using this form you agree with the storage and handling of your data by this website.

Recent Posts

  • پاکستان نے بابر اعظم کی سنچری کے بعد آخری گیند پر جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔

    April 3, 2021
  • پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پرعائد پابندی ختم کردی۔

    April 1, 2021
  • آئی سی سی سی ڈبلیو سی سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل میں بھارت نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا-

    March 30, 2021
  • ڈیوڈ ملن نے ٹی 20 میں تیزترین 1000 رنزبنا کربابراعظم کا ریکارڈ توڑدیا۔

    March 21, 2021
  • پی ایس ایل پاکستانی کرکٹ میں نئے ٹیلنٹ کو فروغ دے رہا ہے- ڈیرین سیمی اورہاشم آملہ۔

    March 20, 2021
  • انسٹاگرام نے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے نئے فیچرز شامل کردیے۔

    March 17, 2021

Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Categories

  • تاریخی اور سیاحتی مقامات (31)
  • ٹیکنالوجی (67)
  • صحت (43)
  • کھانا پکانا (51)
  • کھیل (15)

Subscribe Newsletter

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

  • Facebook
  • Twitter

Copyrights © 2021, News Klic. All Rights Reserved